13 جون، 2017، 12:26 AM

ایران کی فٹبال ٹیم نے فٹبال کے ورلڈ مقابلوں میں شرکت کا تاریخی موقع حاصل کرلیا

ایران کی فٹبال ٹیم نے فٹبال کے ورلڈ مقابلوں میں شرکت کا تاریخی موقع  حاصل کرلیا

اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی فٹبال ٹیم اس سے قبل 4 بار عالمی فٹبال مقابلوں میں حاضر ہوچکی ہے اور تہران میں ازبکستان کی قومی فٹبال ٹیم کو شکست دیکر پانچویں بار فٹبال کے ورلڈ مقابلوں میں حاضر ہونے کا تاریخی موقع حاصل کرلیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی فٹبال ٹیم اس سے قبل 4 بار عالمی فٹبال مقابلوں میں حاضر ہوچکی ہے اور تہران میں ازبکستان کی قومی فٹبال ٹیم کو شکست دیکر پانچویں بار فٹبال کے ورلڈ مقابلوں میں حاضر ہونے کا تاریخی موقع حاصل کرلیا ہے۔ اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی فٹبال ٹیم نے عالمی فٹبال مقابلوں کے ابتدائی مرحلے کے فائنل میں ازبکستان کی قومی فٹبال ٹیم کو دو گولوں سے شکست دیکرروس میں ہونے والے عالمی فٹبال مقابلوں میں شرکت کا تاریخی موقع حاصل کرلیا ہے ایرانی فٹبال ٹیم نے 2 گول کئے جبکہ ازبکستان کی قومی فٹبال ٹیم کوئی گول نہ کرسکی ۔ ایران کے فٹبال کھلاڑیوں سردار آزمون اور مہدی طارمی نے ازبکستان کے خلاف ایک ایک گول کیا۔

News ID 1873143

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha